: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 21 جولائی (رائٹر) فرانس کے نیس شہر میں ہونے والے وحشیانہ ٹرک حملے کے سلسلے میں گرفتار کئے گئے پانچ افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ان سے رسمی پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ افراد کو فرانس کی
انسداد دہشت گردی یونٹ کی حراست سے پیرس عدالت میں لایا گیا ہے، جہاں ان پر الزام طے کئے جا سکتے ہیں۔ واضح ر ہے کہ نیس شہر میں قومی دن منانے کے لیے جمع بھیڑ پر 31 سالہ تیونسیائی ڈرائیور محمد لاهوئج بوهل نے ٹرک چلا کر 84 افراد کو قتل کر دیا تھا۔